آیت‌الله هاشمی کے لیے سوئیڈن میں مجلس کا اہتمام

IQNA

آیت‌الله هاشمی کے لیے سوئیڈن میں مجلس کا اہتمام

7:58 - January 10, 2017
خبر کا کوڈ: 3502279
بین الاقوامی گروپ: انقلابی شخصیت مرحوم آیت‌الله هاشمی رفسنجانی کے لے بروز پرسوں جمعرات امام علی(ع) اسلامی مرکز اسٹاک ہوم میں تعزیتی مجلس کا اہتمام کیا گیا ہے

آیت‌الله هاشمی کے لیے سوئیڈن میں مجلس کا اہتمام


ایکنا نیوز- اطلاع رساں ویب سایٹ imamalicenter.se کے مطابق اسٹاک ہوم کے امام علی(ع) اسلامی مرکز میں مجلس اور تعزیتی پروگرام کا اہتمام کیا جارہا ہے۔


شام سات بجے سے مجلس عزا شروع ہوگی جسمیں سوئیڈن کے مختلف علاقوں سے پیروان اہل بیت اور ایران سے تعلق رکھنے والے افراد شرکت کریں گے۔


شهادت یا رحلت حضرت فاطمه معصومه(س) کے ایام کے حوالے سے مجلس میں دعایے کمیل ، تلاوت قرآن اور نوحہ خوانی بھی ہوگی۔


اس پروگرام میں تمام عیقدت مندوں سے شرکت کی استدعا کی گئی ہے۔

3561244

نظرات بینندگان
captcha