ہمسایہ ملک جس نے آیت اللہ رفسنجانی کی وفات پر تسلیت کہنا گوارا نہ کیا

IQNA

ہمسایہ ملک جس نے آیت اللہ رفسنجانی کی وفات پر تسلیت کہنا گوارا نہ کیا

9:05 - January 11, 2017
خبر کا کوڈ: 3502284
بین الاقوامی گروپ: امریکہ سمیت دنیا کے اکثر غیر مسلم ممالک تک نے آیت اللہ رفسنجانی کی وفات پر تعزیتی پیغام بھیجا مگر سعودی عرب نے تسلیت کہنے کی بجائے انکی شخصیت کو متنازعہ بنانے کی کوشش کی

ہمسایہ ملک جس نے آیت‌الله هاشمی پر تسلیت کہنا گوارا نہ کیا


ایکنا نیوز- پریس ٹی وی کے مطابق آیت‌الله هاشمی رفسنجانی کی وفات پر دنیا بھر سے تعزیتی پیغام بھیجنے کا سلسلہ جاری ہے اور اکثر غیر مسلم ممالک نے بھی اس موقع پر غم کا اظھار کیا ہے مگر سعودی عرب نے تسلیت کی بجایے ٹی وی پر ایران مخالف رہنما سے گفتگو میں امام خمینی(ره) کے اس شاگرد اور قریبی دوست کی انقلابی شخصیت کو متنازعہ بنانے کی کوشش کی۔


وایٹ ہاوس کا آیت‌الله هاشمی رفسنجانی کی وفات پر تعزیتی پیغام

سعودی عرب کے برعکس امریکی وایٹ ہاوس نے آیت اللہ رفسنجانی کی وفات پر تعزیتی پیغام میں کہا کہ بلاشبہ انکی شخصیت انتہایی اہم شمار کیا جاتا ہے۔

ہمسایہ ملک جس نے آیت‌الله هاشمی پر تسلیت کہنا گوارا نہ کیا

شفنقا کے مطابق ڈیلی میل لکھتاہے: «جاش ارنسٹ» وایٹ ہاوس ترجمان نے مصلحت کونسل کے سربراہ کی شخصیت پر کہا کہ وہ ایران کی تاریخ میں قابل ذکر ہے اور امریکہ اس موقع پر ایرانی عوام کو تعزیت پیش کرتا ہے

جان ارنسٹ نے امام خمینی (ره) کے اس قریبی دوست کی وفات اور ایران کی سیاست پر اسکے اثرات کے حوالے سے گفتگو سے گریز کیا اور کہا کہ اس پر رائے نہیں دیا جائے گا

3561492

نظرات بینندگان
captcha