ترکی؛ جامعہ الازھر کی اجازت کے بغیر قرآن کی اشاعت مشکل

IQNA

19:36 - January 13, 2017
خبر کا کوڈ: 3502290

ترکی؛ جامعہ الازھر کی اجازت کے بغیر قرآن کی اشاعت مشکل

بین الاقوامی گروپ: مصری پبلیکیشنز الائنس کے سربراہ کے مطابق ترکی کی نمائش میں شرکت کے لیے کتابوں اور قرآن مجید کے اشاعتی اداروں کو الازھر سے اجازت نامہ لینا ہوگا

ترکی؛ جامعہ الازھر کی اجازت کے بغیر قرآن کی اشاعت مشکل


ایکنا نیوز- اطلاع رساں ادارے «الیوم السابع» کے مطابق مصری پبلیکیشنز الاینس کے سربراہ عادل المصری نے اعلان کیا کہ ترکی کتب نمائش میں شرکت کے لیے تمام کتابوں بالخصوص قرآنی ناشروں کو الازھر سے اجازت نامہ لینا ہوگا۔


المصری نے کہا کہ الازھر کی جانب سے اب تک کسی کتاب کی اجازت کو رد نہیں کیا گیا ہے تاہم معمول کے مطابق اجازت نامہ لینا ضروری ہے۔


انکا کہنا کہ قومی ورثے یا قدیم خطی نسخوں کی شرکت بھی اس نمایش میں ممنوع اعلان ہوا ہے۔

شرایط کے مطابق ان کتابوں یا قرآنی نسخوں کو اجازت دی جاسکتی ہے جسکی اجازت کی مدت پانچ سال سے زاید المعیاد نہ ہو ۔

بین الاقوامی کتب نمایش چوبیس فروری سے شروع اور چار مارچ تک جاری رہے گی ۔

3561802

نظرات بینندگان
captcha