شامی فوج نے صوران شہر کو آزاد کرالیا

IQNA

شامی فوج نے صوران شہر کو آزاد کرالیا

16:43 - January 22, 2017
خبر کا کوڈ: 3502346
بین الاقوامی گروپ: سعودی عرب سے منسلک وہابی دہشت گردوں کے خلاف فوجی آپرشن جاری ہے شامی فوج نے ایک کارروائی کے دوران صوران شہر کو وہابی دہشت گردوں کے ناپاک وجود سے پاک کردیا ہے۔

ایکنا نیوز- مہر نیوز ایجنسی نے اسپوٹنک کے حوالے سے نقل کیا ہے کہ شامی فورسز کا سعودی عرب سے منسلک وہابی دہشت گردوں کے خلاف فوجی آپرشن جاری ہے شامی فوج نے ایک کارروائی کے دوران صوران شہر کو وہابی دہشت گردوں کے ناپاک وجود سے پاک کردیا ہے۔

اطلاعات کے مطابق صوران کا علاقہ الباب شہر سے 11 کلومیٹر دور ہے اور شامی فوج اس علاقہ میں داخل ہوگئی ہیں جبکہ وہابی دہشت گرد شام کے شمالی علاقہ کے طرف بھاگ گئے ہیں۔ شام میں سعودی رعب سے منسلک وہابی دہشت گردوں کو تاریخی شکست کا سامنا ہے۔

نظرات بینندگان
captcha