اکونومسٹ نے بحرین میں شیعہ مظالم پر رپورٹ شائع کردی

IQNA

اکونومسٹ نے بحرین میں شیعہ مظالم پر رپورٹ شائع کردی

9:05 - January 23, 2017
خبر کا کوڈ: 3502353
بین الاقوامی گروپ: انگریزی میگزین اکونومسٹ نے لکھا ہے کہ بحرین میں شیعوں پر مظالم جاری ہے

اکنومسٹ نے بحرین میں شیعہ قتل پر رپورٹ شائع کردی

ایکنا نیوز- العالم نیو چینل نے رپورٹ میں لکھا ہے کہ بحرین میں خوف و ہراس کی فضا قایم کی گیی ہے اور الدراز کے شیعہ نشین علاقے کو سات مہینوں سے محاصرے میں رکھا گیا ہے

بحرین کے چھوٹے ملک کا انحصار دیگر ہمسایہ ممالک پر ہے اور یہاں کے ڈکٹیٹر حکمران کا سلوک عوام سے حد درجہ غیر منصفانہ ہے۔


ملک میں اس وقت ۲ ہزار چھ سو سوشل ورکر جیلوں میں قید ہیں اور ساڑھے چھ لاکھ آبادی والے ملک میں اتنی تعداد میں قیدی لمحہ فکریہ ہے

جمعیت اسلامی کے مطابق قیدیوں میں کمسن افراد بھی بڑی تعداد میں شامل ہیں۔


ملک سے سینکڑوں افراد کو ملک بدر کیا گیا ہے جبکہ شیعہ لیڈر شیخ عیسی قاسم سمیت تین سو افراد کی شہریت منسوخ کی جاچکی ہیں۔


حکومتی اداروں سے دور رکھنے پر شیعہ اور سنی طبقہ حکمران طبقے سے نالاں ہیں

داعش نے دسمبر ۲۰۱۶ میں بحرین حکمران کی حمایت میں شیعوں پر حملوں کا مطالبہ کیا تھا

3565358

نظرات بینندگان
captcha