
ایکنا نیوز- جرمنی میں انجمن مذاہب کے تعاون سے تیرہ سے پندرہ ستمبر تک جرمنی کے شهر «ماربورگ» میں «کربلا کے پار» سیمینار منعقد ہوگا جسمیں مکتب تشیع ور مادیت کے نظریے کے حوالے سے مقالے لکھے جائیں گے۔
اس سیمینار کا مقصد اس موضوع کو اجاگر کرنا ہے کہ مختلف نظریے اور مادی تھیوریز شیعہ نظریوں کے حوالے سے ایکدوسرے سے کسطرح سے مقایسہ کیا جاسکتا ہے۔
سیمینار پنل کی کوشش ہے کہ مادیت اور شیعہ مکتب کے ساتھ ساتھ ایرانی اور غیر ایرانی مکاتیب کی بھی تحقیق کی جائے ۔ اس کے لیے تمام اہل قلم سے مقالے طلب کیے گیے ہیں ۔