پرتگال؛ پہلی پرتگش زبان میں قرآنی کتاب کی اشاعت + تصویر

IQNA

پرتگال؛ پہلی پرتگش زبان میں قرآنی کتاب کی اشاعت + تصویر

14:07 - January 27, 2017
خبر کا کوڈ: 3502375
بین الاقوامی گروپ: « قرائت قرآن کی بنیادی تعلیم» کے عنوان سے برزیل کے شہر «سائوپائولو» میں «فانوس دریایی» پبلیکیشنز اورسلام فاونڈیشن کے تعاون سے کتاب شائع کی گئی ہے

پرتگال؛ پہلی پرتگش زبان میں قرآنی کتاب کی اشاعت + تصویر


ایکنا نیوز- « قرائت قرآن کی بنیادی تعلیم» کتاب کے رایٹر «فرهاد فلاح» نے ایکنا نیوز سے گفتگو میں کہا : قرآنی شعبے میں یہ پہلی کتاب ہے جو پرتگش زبان میں شایع کی گئی ہے اور اس میں مخیرین کے تعاون کا اہم کردار رہا ہے جبکہ اس کتاب سے شیعہ سنی قرآنی کلاسوں میں استفادہ کیا جارہا ہے.


« قرائت قرآن کی بنیادی تعلیم» کتاب پرتگش زبان میں «Recitação do alcorão» کے عنوان سے فرہاد فلاح کے قلم سے تحریر کی گیی ہے جبکہ قرآن اور نھج البلاغہ کے مترجم «سمیر الحائک» نے پرتگش زبان میں اس کتاب کے ترجمے کا کام انجام دیا ہے.


اس کتاب کی ڈیجیٹل فارمیٹ اس سے پہلے آمازون سایٹ پر فروخت ہوچکی ہے.

قابل ذکر ہے کہ برازیل میں دو سو ملین کی آبادی میں ایک ملین آبادی مسلمانوں پر مشتمل ہے

آخری سالوں میں یہاں اسلامی تیزی سے پھیل رہا ہے اور مسلمانوں میں تیس سے پچاس فیصد برازیلی نژاد ہے جنہوں نے اسلام قبول کیا ہے۔

پرتگال؛ پہلی پرتگش زبان میں قرآنی کتاب کی اشاعت + تصویر


3566653

نظرات بینندگان
captcha