شامی فوج نے دیرالزور میں 190 وہابی دہشت گردوں کو ہلاک کردیا

IQNA

شامی فوج نے دیرالزور میں 190 وہابی دہشت گردوں کو ہلاک کردیا

13:53 - January 30, 2017
خبر کا کوڈ: 3502402
بین الاقوامی گروپ: شامی مبصرین نے اعلان کیا ہے کہ شامی فورسز نے دیر الزور میں گذشتہ 15 دنوں کے دوران سعودی عرب سے منسلک 190 وہابی دہشت گردوں کو واصل جہنم کردیا ہے۔
ایکنا نیوز- مہر نیوز نے العہد کے حوالے سے نقل کیا ہے کہ انسانی حقوق کے شامی مبصرین نے اعلان کیا ہے کہ شامی فورسز نے دیر الزور میں گذشتہ 15 دنوں کے دوران سعودی عرب سے منسلک  190 وہابی دہشت گردوں کو واصل جہنم کردیا ہے۔ 

شامی مبصرین کے مطابق ہلاک ہونے والے وہابی دہشت گردوں  میں کئي درجن غیر ملکی دہشت گرد بھی شامل ہیں۔ 

ذرائع کے مطابق دیرالزور میں شامی فورسز کا وہابی دہشت گردوں کے خلاف آپریشن کامیابی کے ساتھ جاری ہے۔
نظرات بینندگان
captcha