قاہرہ؛ بین المذاہب قرآنی نمائش + تصاویر

IQNA

قاہرہ؛ بین المذاہب قرآنی نمائش + تصاویر

9:42 - January 31, 2017
خبر کا کوڈ: 3502404
بین الاقوامی گروپ: مصرکے شہر قاہرہ میں «مصر؛ بین المذاہب ہم آہنگی کا گہوارہ» نمایشگاہ میں قرآن مجید کے نسخوں کی رونمایی کی تقریب

قاہرہ؛ بین المذاہب قرآنی نمائش + تصاویر


ایکنا نیوز- اطلاع رساں ادارے «الیوم السابع» کے مطابق مصر کی وزارت آثار قدیمہ کے تعاون سے قاہرہ کے «المصری» میوزیم میں بین المذاہب ہم آہنگی کے عنوان سے نادر قرآنی نسخوں کی نمایش منعقد کی گئی ہے جو ایک مہینے تک جاری رہے گی.


اس نمایش میں دین اسلامی ، عیسائی اور یہودی مذہب کے مقدس آثار پیش کیے گیے ہیں جنمیں نادر قرآنی نسخے بھی شامل ہیں۔

مصر کے وزیر آثار قدیمہ خالد العنانی نے نمایش کی افتتاحی تقریب سے خطاب میں کہا : «المصری» میوزیم میں مختلف نمایش منعقد کی جاتی ہے اور حالیہ نمایش اس میوزیم میں چوری شدہ آثار کے واپس ملنے کے حوالے سے منعقد کی گیی ہے


انکا کہنا تھا: اس بین المذاہب قرآنی نمایش میں «المصری» میوزیم کے ۳۹ آثار قدیمہ شامل ہیں جبکہ «القبطی» میوزیم اور اسلامی فن پاروں کے میوزیم سے منفردآثارنمایش میں شامل ہیں۔

قاہرہ؛ بین المذاہب قرآنی نمائش + تصاویر

قاہرہ؛ بین المذاہب قرآنی نمائش + تصاویر

قاہرہ؛ بین المذاہب قرآنی نمائش + تصاویر


3568140

نظرات بینندگان
captcha