IQNA

7:54 - March 05, 2017
خبر کا کوڈ: 3502608
بین الاقوامی گروپ: کالینگووڈ کی مسلم انجمن کے جوانوں کے تعاون سے اسلام کے بارے میں نادرست تصورات مٹانے کے لیے ملک میں سو مقامات پرقرآنی نمایش کا اہتمام کیا جارہا ہے

کینیڈا؛ ملک بھر میں قرآنی نمائش کا اہتمام


ایکنا نیوز- اطلاع رساں ادارے «Enterprise Bulletin» کے مطابق اسلام کی پہچان اور تعارف کے لیے کینیڈا بھر میں قرآنی نمایش کا اہتمام کیا جارہا ہے.


کالینگووڑ انجمن کے تعاون سے قرآنی نمایش کینیڈا کے پینسٹھ شہروں میں آج منعقد ہوگی جسکا مقصد اسلام کا تعارف ہے.


اسلام شناسی مہم کا مقصد اسلام کے بارے میں نادرست تصورات کو دور کرنا ہے اور جوانوں کی بڑی تعداد اس مہم میں شریک ہیں.


شمالی امریکہ میں مساجد اور اسلامی مراکز پر حملے اور نمازیوں کی شہادت کے واقعات کے بعد اس مہم کو شروع کرنے کا فیصلہ کیا گیا ہے۔

3580370

نام:
ایمیل:
* رایے:
* captcha: