IQNA

7:51 - March 08, 2017
خبر کا کوڈ: 3502632
بین الاقوامی گروپ: امام حسین معروف عارف اور مجتہد آیت اللہ بھجت کے کلام میں کتاب اردو زبان میں چھپ چکی ہے

کتاب’’آیینہ حقیقت‘‘ اردو زبان میں شائع


ایکنا نیوز- امام حسین (ع) آیت اللہ بھجت کے کلام میں کتاب محترمہ ت ب نقوی کے ترجمے کے ساتھ اسلام آباد میں جامعہ فاطمیہ اور محمد علی بک ایجنسی کے تعاون سے  اردو زبان میں شائع ہوچکی ہے۔


یہ کتاب معتبر اسناد و روایات کے اور امام حسین کی شان اور انکے فضایل کے حوالے سے آیت اللہ بھجت کے کلام کے ساتھ لکھی ہوئی ہے۔


قابل ذکر ہے کہ جامعہ فاطمیہ کے تعاون سے اس سے پہلے گوہر حکیمانہ ، آیت اللہ بھجت کی نصیحتیں،شجاعان کربلا اور عرفان بھجت نامی کتابیں اردو زبان میں چھپ چکی ہیں۔

نام:
ایمیل:
* رایے:
* captcha: