IQNA

8:01 - March 14, 2017
خبر کا کوڈ: 3502666
بین الاقوامی گروپ: تیرہ سال سے کم عمر کے طلبا کے درمیان قرآنی مقابلہ انسٹا گرام پر منعقد کیا گیا

عمان؛ انسٹا گرام پر قرآنی مقابلہ


ایکنا نیوز- اطلاع رساں ادارے «albawaba» کے مطابق عمان کے «نزوی» بینک کے تعاون سے تیرہ سال سے کم عمر کے طلباء کے درمیان حسن قرآت کا مقابلہ انسٹا گرام پر منعقد کیا گیا.


کم عمر قرآء نے انسٹا گرام پر اپنی تلاوت کی ویڈیو فایل ارسال کیے اور ججز نے مشاہدے کے بعد فیصلہ کیا جسکے مطابق اٹھائیس طلبا اگلے مرحلے کے لیے منتخب ہوگیے ہیں.


مذکورہ مرحلے میں پہنچنے والے قرآء سے مخصوص آیات کی تلاوت فایل بھیجنے کا کہا گیا تاکہ ججز پوزیشن ہولڈرز کا مقابلہ کریں۔


آخری راونڈ میں ججز نے مشترکہ فیصلے کے بعد چار طلبا کو پوزیشن اور انعامات کے لیے منتخب کیا ۔

3583798

نام:
ایمیل:
* رایے:
* captcha: