اسپین؛ «صحیفه سجادیه» کتاب کی اشاعت

IQNA

اسپین؛ «صحیفه سجادیه» کتاب کی اشاعت

10:38 - March 15, 2017
خبر کا کوڈ: 3502673
بین الاقوامی گروپ: دعا کی کتاب «صحیفه سجادیه» ایرانی ثقافتی مرکز کے تعاون سے اسپینیش زبان میں ترجمے کے ساتھ شائع کی گیی ہے

اسپین؛ «صحیفه سجادیه» کتاب کی اشاعت


ایکنا نیوز- ادارہ ثقافت و تعلقات اسلامی مرکز کے مطابق رایزنی مرکز کے تعاون سے «صحیفه سجادیه» کی کتاب عربی اور اسپینش زبان میں (top) کی مدد سے چھاپی گیی ہے.


دو سو اسی صفحات پر مشتمل کتاب کا اسپینش زبان میں ترجمہ محترمہ لیلا گنزالس گومز نے انجام دیا ہے

معروف کتاب«صحیفه سجادیه» چوتھے امام حضرت زین العابدین علی بن الحسین(ع) کی دعاوں اور مناجات کی کتاب ہے۔


«صحیفه سجادیه» سجادیہ اگرچہ دعا کی کتاب سمجھی جاتی ہے مگر اس میں بہت سے معارف، اسلامی قوانین ، سیاسی، اجتماعی اور تربیتی نکات شامل ہیں جنکو امام سجاد(ع) نے دعا کی شکل میں پیش فرمایا ہے۔

3584147

نظرات بینندگان
captcha