IQNA

9:00 - March 17, 2017
خبر کا کوڈ: 3502682
بین الاقوامی گروپ: قطر کی وزارت اوقاف کے تعاون سے کرغیزستان کے قرآنی اساتذہ کے لیے تربیتی کورس منعقد کیا جارہا ہے

دوحه میں قرآنی اساتذہ کے تربیتی کورس کا اہتمام


ایکنا نیوز- قطر کے اخبار روزنامه «الشرق» کے تعاون سے قطر کے «شیخ عبدالله بن زید آل محمود» اسلامی ثقافتی مرکز میں ایک ہفتے کا تربیتی کورس منعقد کیا جائے گا.


کرغیزستان کے قرآنی اساتذہ کی تربیتی کورس میں قطر کی وزارت اوقاف کے ماہرین جدید طرز پر مبنی اصول پر لیکچرز دیں گے۔


تربیتی کورس کے ہمراہ اساتذہ اور شرکاء کے لیے مساجد اور دیگر مذہبی مقامات کی سیر اور نادر نسخوں سے آشنائی کا پروگرام بھی شامل ہے۔


رپورٹ کے مطابق اس سے پہلے قطر کی وزارت اوقاف کی جانب سے روسی قرآنی اساتذہ کے لیے کورس منعقد ہوچکا ہے جسمیں روس کے چودہ قرآن اساتذہ شریک تھے ۔

3584769

نام:
ایمیل:
* رایے:
* captcha: