اردن ؛ملک بھرمیں ختم قرآن مجید کا شاندار پروگرام

IQNA

اردن ؛ملک بھرمیں ختم قرآن مجید کا شاندار پروگرام

8:36 - March 22, 2017
خبر کا کوڈ: 3502705
بین الاقوامی گروپ: اردن کی وزارت اوقاف کے تعاون سے ملک کی مختلف مساجد میں ختم قرآن مجید پروگرام کا اہتمام کیا جارہا ہے

اردن ؛ملک بھرمیں ختم قرآن مجید کا شاندار پروگرام


ایکنا نیوز- اطلاع رساں ادارے "الرأی" کے مطابق اردن کے وزیر اوقاف وائل عربیات کا کہنا ہے کہ رجب المرجب کے مہینے سے ہر مسجد میں ختم قرآن مجید پروگرام شروع کیا جارہا ہے۔


عربیات کے مطابق ہرمہینے کو ایک قرآن مجید کی تلاوت مکمل کی جائے گی اور پروگرام میں مساجد کے امام اور نمازی شرکت کریں گے جبکہ ہر ہرسال ساٹھ ہزار مرتبہ قرآن پڑھا جائے گا۔


اردن کے وزیر اوقاف کے مطابق «ملک عبدالله دوم» سیمینار میں منعقدہ ایک اہم اجلاس میں اس پروگرام کی منظوری دی گیی ہے۔

3585377

نظرات بینندگان
captcha