ٹرمپ کے نام مسلمان کھلاڑی کا خط

IQNA

ٹرمپ کے نام مسلمان کھلاڑی کا خط

9:51 - March 24, 2017
خبر کا کوڈ: 3502710
بین الاقوامی گروپ: شمشیربازی کے میدان میں نامور کھلاڈی ابتھاج محمد نے ڈونالڈ ٹرمپ کو خط میں لکھا ہے کہ امریکی معاشرے میں قائم متعصبانہ فضا عدل و انصاف کے تقاضوں کی برعکس ہے

ٹرمپ کے نام مسلمان کھلاڑی کا خط


ایکنا نیوز- اطلاع رساں ادارے «aboutislam» کے مطابق اس خط میں لکھا ہے : آپکے انتخاباتی کمپین کے بعد سے اسلاموفوبیا میں شدت آگیی ہے اور پھر حالیہ اقدامات اور آپکے فیصلوں سے مزید تیزی آتی جارہی ہے۔


وہ لکھتی ہے : جب سے آپ صدر بنے ہیں مجھے متعدد بار ائیرپورٹ پر روکا گیا ہے اور مجھ پر الزامات لگائے گیے ہیں جبکہ لوگ مجھے طعنے دیتے ہیں کہ اپنے ملک واپس چلے جاو۔


ابتهاج محمد پہلی مسلمان خاتون ہے جو اولمپیک کھیلوں میں حجاب کے ساتھ امریکی نمایندگی کرچکی ہیں۔


ریواولمپیک گیمز میں براونز میڈل جیتنے والی خاتون نے خط میں امریکہ میں مسلمانوں کی خدمات کا حوالہ بھی دیا ہے

انکا کہنا تھا کہ مہاجرت اور دہشت گردی میں کوئی تعلق نہیں اور اسلام ہراسمنٹ کی فضاء سے امریکہ معاشرے میں ہم آہنگی اور عدل و انصاف کے اصول برباد ہورہے ہیں۔

3585486

نظرات بینندگان
captcha