حشد الشعبی کی طرف بڑھنے والے ہر ہاتھ کو کاٹ دیا جائےگا

IQNA

حشد الشعبی کی طرف بڑھنے والے ہر ہاتھ کو کاٹ دیا جائےگا

12:24 - April 02, 2017
خبر کا کوڈ: 3502745
بین الاقوامی گروپ:حیدر العبادی نے عراق کی رضاکار فورس کو عراقی قوم اور ملک کے لئے باعث فخر قراردیتے ہوئے کہا ہے کہ رضاکار فورس ( حشد الشعبی ) کی طرف بڑھنے والے ہر ہاتھ کو کاٹ دیا جائے گا
حشد الشعبی کی طرف بڑھنے والے ہر ہاتھ کو کاٹ دیا جائےگا
ایکنا نیوز- مہر خبررساں ایجنسی نے النہرین کے حوالے سے نقل کیا ہے کہ عراق کے وزير اعظم حیدر العبادی نے عراق کی رضاکار فورس کو عراقی قوم اور ملک کے لئے باعث فخر قراردیتے ہوئے کہا ہے کہ رضاکار فورس ( حشد الشعبی ) کی طرف بڑھنے والے ہر ہاتھ کو کاٹ دیا جائے گا۔ 
عراقی وزیر اعظم نے کہا کہ عراقی قوم کی دہشت گردوں پر کامیابی نزدیک ہے اور ہم دہشت گردوں کے حامیوں کو ان کا دفاع کرنے کی اجازت نہیں دیں گے۔ عراقی وزیر اعظم نے قومی اتحاد کو دہشت گردوں پر کامیابی کا سب سے بڑا راز قراردیا۔ 
حیدرالعبادی نے رضاکار فورس کو عراقی فورسو کامضبوط اور قوی بازو قراردیتے ہوئے کہا کہ رضاکار فورس کی طرف بڑھنے والے ہر ہاتھ کو کاٹ دیا جائے گا۔
نظرات بینندگان
captcha