ہندوستان میں «روهینگی» مسلمانوں کے شناختی کارڈز منسوخ

IQNA

ہندوستان میں «روهینگی» مسلمانوں کے شناختی کارڈز منسوخ

7:28 - April 05, 2017
خبر کا کوڈ: 3502761
بین الاقوامی گروپ: ہندوستان کی حکومت نے مذہبی تعصب کا مظاہرہ کرتے ہوئے جامو میں روہنگی مسلمانوں کے شناختی کارڑز منسوخ کردیا

ہندوستان میں «روهینگی» مسلمانوں کے شناختی کارڈ منسوخ


ایکنا نیوز- اطلاع رساں ادارے «thehindu» کے مطابق جموں میں مسلمانوں کے شناختی کارڑز کی منسوخی پر اہم اجلاس منعقد کیا گیا اور ان مسایل پر سیکورٹی حوالے سے تبادلہ خیال ہوا تاکہ مشکلات پر قابو پایا جاسکے

اجلاس سے فنانس اینڈ بلڈنگ اتھارٹی کے وزیر نے کہا کہ ہندوستان کے حکومت روہنگی مسلمانوں کو رسمی طور پرتسلیم نہیں کرتی اور انکا یہاں قیام غیر قانونی ہے کیونکہ یہ لوگ بنگلہ دیش اور دیگر سرحدوں سے غیر قانونی طور پر یہاں آئے ہویے ہیں۔


انکا کہنا تھا: مہاجرین کے امور کی وزارت کے مطابق میانمار کی حکومت کے ساتھ اس مسلے کو اٹھایا گیا ہے اور ہم نے واضح کیا ہے کہ ہم انکو یہاں ٹھرنے کی اجازت نہیں دیں سکتے ۔

رپورٹ کے مطابق ہندوستان میں ۴۰ هزار روہنگی مسلمان موجود ہیں جنمیں چھ ہزار کے لگ بھگ جموں میں قیام پذیر ہیں۔


میانمار میں حکومت مسلمانوں کو مجبور کررہی ہیں کہ وہ یا خود کو بنگالی تسلیم کریں یا پھر جیل اور ملک بدری کا انتخاب کریں۔

حکومتی اہلکاروں اور مقامی شدت پسندوں کے ہاتھوں ہزاروں روہنگی مسلمان ملک سے فرار ہوچکے ہیں اور ہزاروں دیگر مختلف کیمپوں اور سرحدی علاقوں میں دربدری کی زندگی گزارنے پر مجبور ہیں ۔

3586715

نظرات بینندگان
captcha