مصر میں "قرآن کا علمی معجزہ "سیمینار اختتام پذیر

IQNA

مصر میں "قرآن کا علمی معجزہ "سیمینار اختتام پذیر

7:40 - April 08, 2017
خبر کا کوڈ: 3502771
بین الاقوامی گروپ: تیسواں قرآن کا علمی معجزہ اور سنت نبوی کے عنوان سے سیمینار مصر کے صوبہ قنا کی «جنوب الوادی» یونیورسٹی میں منعقد کیا گیا

مصر میں قرآن کا علمی معجزہ سیمینار اختتام پذیر


ایکنا نیوز- خبررساں ایجنسی «الوفد» کے مطابق تیسواں قرآن کا علمی معجزہ اور سنت نبوی کے عنوان سے سیمینار عالمی قرآنی انجمن کے تعاون سے منعقد کیا گیا

قرآنی معجزے کے سیمینار کی نظارت مصر کے ہایر ایجوکیشن کے وزیر «خالد عبدالغفار»، اور الوادی یونیورسٹی کے چانسلر «عباس منصور» کررہے تھے جبکہ سیمنیار میں مختلف یونیورسٹیوں کے اساتذہ اور علمی شخصیات شریک تھیں.


سیمینار کے ڈایریکٹر«محمود عارف» کا کہنا تھا: جنوب الوادی یونیورسٹی میں قرآنی سیمینار کا مقصد اسلامی معاشرے میں قرآنی کلچر اور اخلاق کا نافذ کرانا ہے

تیسویں قرآنی معجزے سیمینار کے ہمراہ طلبا کے لیے مصر کے طالبع.

لموں کے لیے قرآنی مقابلہ بھی منعقد ہوا جسمیں حفظ مکمل قرآن، حفظ پندرہ پارے، حدیث کی کتاب کا حفظ وغیرہ شامل تھے۔

قرآنی مقابلوں اور سیمنار میں کارکردگی دکھانے والوں کو ایک تقریب میں انعامات بھی دیے گیے .

۔3587479

نظرات بینندگان
captcha