ایکنا نیوز- شفقنا- امریکی اخبار واشنگٹن ٹائمز کے مطابق اقوام متحدہ کے آزاد انسانی حقوق سے متعلق انکوائری کمیشن کے ایک سینئر عہدیدار نے انکشاف کیا ہے کہ شامی کیمیائی حملے کے متاثرین بڑے وثوق اور یقین سے کہہ رہے ہیں کہ دہشتگرد گروہوں نے ملک میں ایک حالیہ واقعے کے دوران سارین اعصابی گیس کا استعمال کیا ہے۔ شامی حکومت اس میں ملوث نہیں ہے۔
شام پر اقوام متحدہ کے آزاد بین الاقوامی انکوائری کمیشن کے ایک رکن کارلا ڈیل پونٹٰی نے سوئس ٹی وی کو بتایا کہ اس بارے میں کافی مضبوط،ٹھوس شکوک موجود ہیں کہ یہ حملہ دہشتگردوں کی جانب سے شامی مرد آہن بشار الاسد کو شکست دینے کیلئے کیا ہے ۔
شام میں اقوام متحدہ کے آزاد بین الاقوامی انکوائری کمیشن کے ایک رکن کارلا ڈیل پونٹٰی نے سوئس ٹی وی کو بتایا کہ اس بارے میں کافی مضبوط،ٹھوس شکوک موجود ہیں کہ یہ حملہ دہشتگردوں کی جانب سے شامی مرد آہن بشار الاسد کو شکست دینے کیلئے کارستانی ہے