کویت؛ امام بارگاہوں پر حملے کا منصوبہ ناکام

IQNA

کویت؛ امام بارگاہوں پر حملے کا منصوبہ ناکام

7:07 - April 09, 2017
خبر کا کوڈ: 3502777
بین الاقوامی گروپ: کویت میں امام بارگاہوں پر حملے کا بڑامنصوبہ بروقت سیکورٹی کارروائی سے ناکام بنایا گیا

کویت؛ امام بارگاہوں پر حملے کا منصوبہ ناکام


ایکنا نیوز- العالم نیوز چینل کے مطابق پولیس نے اہم اطلاع پر کارروائی کرکے کویت کے علاقے الجھراء ،، سعد العبدالله اور جابر العبدلی میں متعدد مشتبہ افراد کو حراست میں لیا گیا ہے

اطلاعات کے مطابق مذکورہ افراد العبدلی کے علاقے میں امام بارگاہوں پر حملہ اور دھماکے کی منصوبے بندی کررہے تھے۔

رپورٹ کے مطابق مذکورہ افراد کویت میں امریکی اڈے پر بھی حملے کی منصوبہ بندی کا ارادہ رکھتے تھے ۔

قابل ذکر ہے کہ سال گذشتہ کویت میں امام بارگاہوں پر حملوں کے واقعات میں درجنوں پیروان اہل بیت شہید اور زخمی ہوچکے ہیں۔

3587890

نظرات بینندگان
captcha