امریکن اسکول میں حجاب کرنے کا خوشگوار تجربہ + تصاویر

IQNA

امریکن اسکول میں حجاب کرنے کا خوشگوار تجربہ + تصاویر

7:02 - April 10, 2017
خبر کا کوڈ: 3502783
بین الاقوامی گروپ: امریکی ریاست انڈیانا کے «گرین ووڈ» اسکول میں «امینه براون» نامی طالبہ کی کوششوں سے حجاب کے بارے میں معلوماتی پروگرام منعقد کیا گیا

امریکن اسکول میں حجاب کی تقریب + تصاویر


ایکنا نیوز- خبر رساں ویب سایٹ «Daily Journal» کے مطابق «امینه براون» نے جب محسوس کیا کہ حجاب کے حوالے سے سب انہیں خاص نظروں سے دیکھتے ہیں تو اس نے پروگرام منعقد کرانے کا فیصلہ کیا۔


اسکول ٹیچرز کے تعاون سے «امینه براون» نے لنچ بریک میں اپنی طالبات کلاس فیلوز کی مدد سے حجاب پہننے اور اسکے فواید کے حوالے سے پروگرام ترتیب دیا۔


«امینه براون» نے کہا کہ قرآن حکم دیتا ہے کہ مسلمان خواتین عزت و عفت کے لیے حجاب کریں اور یہ انکے لیے بہتر ہے۔


براون جو اس اسکول میں آخری سال گزار رہی ہے کا کہنا ہے کہ بہت سے طالبات حجاب اور اسلام کے بارے میں کچھ بھی نہین جانتی تھیں مگر اب امید کی جاتی ہے کہ وہ اس حوالے سے نادرست باتیں نہیں کریں گی۔

امریکن اسکول میں حجاب کی تقریب + تصاویر

امریکن اسکول میں حجاب کی تقریب + تصاویر

امریکن اسکول میں حجاب کی تقریب + تصاویر

3587997

نظرات بینندگان
captcha