برطانیہ ؛ قرآنی ترجموں کی خوبصورت نمائش

IQNA

برطانیہ ؛ قرآنی ترجموں کی خوبصورت نمائش

7:53 - April 11, 2017
خبر کا کوڈ: 3502790
بین الاقوامی گروپ: برطانوی شہر«هاڈرزفیلڈ» کے ثقافتی ہال میں قرآنی ترجموں کی نمائش منعقد کی گیی

برطانیہ ؛ قرآنی ترجموں کی خوبصورت نمائش


ایکنا نیوز- اطلاع رساں ادارے «itv» کے مطابق لندن شہر میں دہشت گردانہ واقعے کے جواب میں قرآنی ترجموں کی نمائش کا اہتمام کیا گیا تھا۔

بائیس مارچ کو برطانوی پارلیمنٹ کے قریب متعدد افراد کو گاڑی سے کچلنے کے بعد دہشت گرد نے پارلیمنٹ ہاوس کے دروازے پر موجود پولیس کو چاقو سے مار دیا تھا ۔ مذکورہ شخص کی شناخت مبینہ طور پر «خالد مسعود» پاکستانی باشندے کے عنوان سے ہوئی تھی۔


ھاڈرفیلڈ کی اسلامی انجمن کے مطابق اس نمایش کا مقصد اسلام کے بارے میں پائے جانے والے نادرست تصورات کو مٹانا بتایا گیا ہے۔


قرآنی ترجموں کی نمائش میں پینتالیس قرآنی ترجمے اور دیگر فن پارے رکھے گیے ہیں

اسلامی انجمن کے سربراہ کا کہنا ہے کہ مذہب وحدت کا پیغام دیتا ہے اور ہم ایکدوسرے کے ساتھ بہتر شناخت اور تعلقات سے دوریوں کو ختم کرسکتے ہیں ۔

3588425

نظرات بینندگان
captcha