گرجا میں دھماکوں کے باوجود پوپ کا دورہ مصر حتمی

IQNA

گرجا میں دھماکوں کے باوجود پوپ کا دورہ مصر حتمی

10:01 - April 12, 2017
خبر کا کوڈ: 3502796
بین الاقوامی گروپ: ویٹکن حکام کا کہنا ہے کہ مصری گرجا گھروں میں دھماکوں کے باوجود پوپ کا دورہ مصر کینسل نہیں ہوگا

گرجا میں دھماکوں کے باوجود پوپ کا دورہ مصر حتمی


ایکنا نیوز- العالم نیوز چینل کے مطابق دھماکوں کے بعد بھی پوپ کے دورہ مصر میں تبدیلی نہیں ہوگی۔


مصری اخبار الشروق میں خدشہ ظاہر کیا گیا تھا کہ مصری گرجا گھروں میں دھماکوں کے بعد پوپ کا دورہ مصر معطل ہوسکتا ہے۔


فرانسیس کا کہنا تھا : اس خبر سے ہمین حیرت ہویی ، ہم اس خبر کو رد کرتے ہیں اور سفر مقررہ وقت پر انجام پائے گا۔


طے شدہ پروگرام کے مطابق پاپ فرانسیس ستائیس اپریل کو مصر کا دو روزہ دورہ کریں گے جسمیں تواضروس، اسکندریہ کے پادریوں سے ملاقات کے علاوہ شیخ الازھر اور مصری صدر سے ملاقات بھی شیڈول میں شامل ہے ۔

3588807

نظرات بینندگان
captcha