اسلام میں خواتین کے کردار پر سیمینار کا اهتمام

IQNA

اسلام میں خواتین کے کردار پر سیمینار کا اهتمام

10:18 - April 15, 2017
خبر کا کوڈ: 3502807
بین الاقوامی گروپ: علمی ادارے البصیره کے تعاون سے دور جدید میں اسلامی تهذیب اور اس میں عورت کے کردار پر علمی سیمینار اسلام آباد میں کل منعقد هوگا

اسلام میں خواتین کے کردار پر سیمینار کا اهتمام


ایکنا نیوز- عصر حاضر میں خواتین کے مقام پر اظھار خیال کے لیے « جدید اسلامی تهذیب اور عورت» معروف علمی ادارے البصیره (شعبه خواتین) کے زیر اهتمام درج بالا موضوع پر سیمینار کل بروز 16 اپریل 2017 ، بروز اتوار، 3 بجے سه پهر ، پریس کلب ایف سکس ون اسلام آباد میں منعقد هوگا۔


اس سیمینار میں ملک کی ممتاز دانشور خواتین شرکت اور جدید علوم کے ساتھ ساتھ اسلام میں خواتین کے حقوق، ذمه داریوں اور انکے مقام پر اظھار خیال فرمائیں گی۔


اس پروگرام میں طالبات اور خواتین کو شرکت کی دعوت دی گیی هے۔



نظرات بینندگان
captcha