
ایکنا نیوز- روزنامه «ٰڈیلی سیاست دیلی» کے مطابق برما کے مسلمانوں کو بدنام کرنا اس وقت ھندوستانی میڈیا کا ہدف بن چکا ہے اور کوئی خبر نہ ہونے کی صورت میں جھوٹی خبریں چلانے میں کوئی ممانعت نہیں۔
انڈیا کے میڈیا میں برما مسلمانوں کے لیڈروں کی جعلی اور تحریف شدہ خبریں چلانا معمول چکا ہے تاکہ برما کے مسلمانوں کو بدنام کیا جاسکے۔
دنیا میں مسلم آبادی کے حوالے سے تیسرا بڑا ملک ھندوستان میں مسلمان مذہبی تعصبات کا شکار ہے اور مختلف شعبوں میں مسلمانوں سے دوغلی پالیسی عمل ہوچکی ہے۔
انڈیا کے حکام کے مطابق سیکھ اور عیسائی اقلیتوں کے علاوہ مسلمانوں میں بھی تعلیم کی سطح معمول سے کم ہے ۔
تعلیم سہولیات کی فراہمی، مدارس کی اصلاحات،روزگار کی فراہمی اور اجمتاعی ضروریات یہاں کے مسلمانوں کے بینادی مطالبے ہیں ۔
3591325