امام موسی کاظم کی شہادت کی مناسبت سے مجالس

IQNA

امام موسی کاظم کی شہادت کی مناسبت سے مجالس

7:19 - April 22, 2017
خبر کا کوڈ: 3502853
بین الاقوامی گروپ: ساتویں امام کی شہادت کی مناسبت سے پاکستان بھر میں آج رات سے مجالس کا آغاز ہورہا ہے

امام موسی کاظم کی شہادت کی مناسبت سے مجالس


ایکنا نیوز- ۲۵ رجب المرجب یوم شہادت حضرت امام موسی کاظم علیہ السلام کی مناسبت سے پاکستان کے مختلف شہروں کی مساجد اور امام بارگاہوں میں مجالس عزا آج رات سے شروع ہوں گی۔


ان مجالس میں علما کرام امام موسی کاظم علیہ السلام نے کی سیرت بیان کرنے کے علاوہ انکے فضایل اور مصائب بیان کریں گے ۔


کویٹہ کی مختلف مساجد ۔ مسجد بلتستانی ، امام بارگاہ سید آباد اور بروری کے مختلف مساجد میں آج رات نو بجے مجالس شروع ہوں گی۔

امام بارگاہ سید آباد میں مجلس سے امام جمعہ علامہ غلام حسنین وجدانی خطاب کریں گے۔

امام موسی کاظم کی شہادت کی مناسبت سے مجالس

نظرات بینندگان
captcha