فلسطینی قیدی کا دنیا کے پارلیمنٹوں کے نام درمندانہ خط

IQNA

فلسطینی قیدی کا دنیا کے پارلیمنٹوں کے نام درمندانہ خط

6:42 - April 26, 2017
خبر کا کوڈ: 3502883
بین الاقوامی گروپ: فلسطینی قیدی «مروان برغوثی» نے دنیا کے مختلف پارلیمانی لیڈروں سے فلسطینی قیدیوں کی حمایت کی درخواست کی ہے

فلسطینی قیدی کا دنیا کے پارلیمنٹوں کے نام درمندانہ خط


ایکنا نیوز- اطلاع رساں ادارے غزه الان کے مطابق فلسطینی قیدی اور فتح تحریک کے رکن «مروان البرغوثی» نے جیل سے دنیا کے پارلیمانی لیڈورں کے نام خط لکھا ہے جسمیں اسرائیلی مظالم کے خلاف مدد کی درخواست کی گیی ہے۔


برغوثی نے مختلف پارلیمانی لیڈروں کے علاوہ یورپی پارلیمنٹ اور انسانی حقوق کے اداروں کے نام یہ خط جاری کیا ہے جسمیں کہا گیا ہے کہ فلسطینی قیدیوں کی حالت زار اور بھوک ہڑتال کے حوالے سے نوٹس لینے کا مطالبہ کیا گیا ہے۔


مروان البرغوثی کی قیادت میں ایک ہزار پانچ سو فلسطینی قیدیوں نے سترہ اپریل سے «آزادی اور کرامت» کے نعرے کے ساتھ بھوک ہڑتال ک اعلان کیا ہے۔


قابل ذکر ہے کی جیلوں میں فلسطینی قیدیوں اور جیل حکام کے مذاکرات اور مطالبات نہ ماننے کے بعد سے بھوک ہڑتال اور احتجاج شروع کیا گیا ہے۔

3593191

نظرات بینندگان
captcha