مصر میں مسلمان اور مسیحی طلبا کے لیے درس اخلاق

IQNA

مصر میں مسلمان اور مسیحی طلبا کے لیے درس اخلاق

9:49 - May 01, 2017
خبر کا کوڈ: 3502908
بین الاقوامی گروپ: مصری اسکولوں میں مسلمان اور مسیحی طلبا کے لیے «اخلاقیات» کو نصاب میں شامل کیا گیا ہے

ایکنا نیوز- اطلاع رساں ادارے «المواطن» کے مطابق مصری کلیسا کونسل کے استاد «اکرام لمعی» کا اس بارے میں کہنا ہے:

«اخلاقیات» کا درس مسلمان اور عیسائی دونوں مکاتیب کے طلبا کے لیے رکھا گیا ہے۔


انکا کہنا تھا: درس میں قرآن کریم اور انجیل دونوں کے مشترکہ مضامین شامل ہیں۔


مصری ٹیلی ویژن «الحیاه الیوم»(آج کی زندگی ) پروگرام سے گفتگو میں مصری استاد کا کہنا تھا: الازھر کے تعاون سے اس سلسلے کو آگے بڑھانے کا فیصلہ کیا گیا ہے۔

3594549

نظرات بینندگان
captcha