سعودی مفتی: الازهر کے علما خائن ہیں!

IQNA

سعودی مفتی: الازهر کے علما خائن ہیں!

10:37 - May 04, 2017
خبر کا کوڈ: 3502921
بین الاقوامی گروپ:سعودی عرب کے مفتی اعظم نے شیخ الازھر اور پاپ کی ملاقات کی مذمت کرتے ہوئے اس ملاقات کو خلاف اسلام قرار قرار دیا

سعودی مفتی: الازهر کے علما خائن ہیں!


ایکنا نیوز- العالم نیوز کے مطابق سعودی مفتی عبد العزیز بن‌عبدالله آل شیخ نے الازھر پر تنقید کرتے ہوئے کہا کہ الازھر کے علما اسلام کے نمایندے نہیں بلکہ خیانت کار ہیں.


آل شیخ نے کہا کہ الازھ مسیحی- یهودی پلان پر کام کررہے ہیں اور اسلام کا نادرست چہرہ پیش کررہا ہے۔


انکا کہنا تھا : تاریخ کے مختلف موڑ پر الازھر نے کمزوری دکھایی ہے اور یہی اسکی شکست کی دلیل ہے۔

3595985

نظرات بینندگان
captcha