
ایکنا نیوز- روزنامه «حریت» کے مطابق «قرآن میرا تحفہ» پروگرام کے تحت ساموآیی زبان میں دو ہزار جلد قرآنی نسخہ تیار کیا گیا ہے.
ان قرآنی نسخوں کی مکمل پروف ریڈنگ اور چیکنگ کے بعد کشی کے زریعے «ساموآ» میں روانہ کردیا گیا ہے.
ساموآ چھوٹا سا ملک ہے جسکی کل آبادی ۱۸۸۵۴ بتائی جاتی ہے اور اس ملک میں صرف ایک سو تیس افراد مسلمان بستے ہیں.