ساموآئی زبان میں ہزاروں جلد قرآن کی تقسیم

IQNA

9:32 - May 05, 2017
خبر کا کوڈ: 3502925

ساموآئی زبان میں ہزاروں جلد قرآن کی تقسیم

بین الاقوامی گروپ: ترکی کی انجمن دیانت کی جانب سے «ساموآیی» زبان میں ترجمہ شدہ دو ہزار قرآنی نسخے تقسیم کیے گیے

ساموآئی زبان میں ہزاروں جلد قرآن کی تقسیم


ایکنا نیوز- روزنامه «حریت» کے مطابق «قرآن میرا تحفہ» پروگرام کے تحت ساموآیی زبان میں دو ہزار جلد قرآنی نسخہ تیار کیا گیا ہے.


ان قرآنی نسخوں کی مکمل پروف ریڈنگ اور چیکنگ کے بعد کشی کے زریعے «ساموآ» میں روانہ کردیا گیا ہے.


ساموآ چھوٹا سا ملک ہے جسکی کل آبادی ۱۸۸۵۴ بتائی جاتی ہے اور اس ملک میں صرف ایک سو تیس افراد مسلمان بستے ہیں.


3596095

نظرات بینندگان
captcha