مڈغاسکر میں متعدد قرآنی مراکز بند کرنے کا فیصلہ

IQNA

مڈغاسکر میں متعدد قرآنی مراکز بند کرنے کا فیصلہ

6:21 - May 06, 2017
خبر کا کوڈ: 3502930
بین الاقوامی گروپ: مڈغاسکر کی وزارت تعلیم کے فیصلے کے مطابق سولہ قرآنی مراکز کو بند کرنے کا فیصلہ کیا گیا ہے

مڈغاسکر میں متعدد قرآنی مراکز بند کرنے کا فیصلہ


ایکنا نیوز- اطلاع رساں ادارے «المصریون» کے مطابق مڈغاسکر کی وزارت تعلیم کے بیان میں کہا گیا ہے کہ ان اداروں میں معیاری سہولیات کی عدم موجودگی پر انکو بند کرنے کا فیصلہ کیا گیا ہے۔


مڈغاسکر کے وزیر تعلیم «بول ربری» نے ریڈیو سے گفتگو میں کہا : مذکورہ مدارس اور ادارے این جی اوز مراکز کے طور پر رجسٹرڈ کیا گیا ہے مگر اب ان میں قرآنی کلاسز منعقد ہورہی ہیں۔


انکا کہنا تھا: مذکورہ اداروں پر پابندی کے حوالے سے مسلم رہنماوں سے مذاکرات جاری ہیں اور اس سمیسٹر کے خاتمے پر ان کو بند کرنے کا فیصلہ کیا گیا ہے۔


جمہوریہ مڈغاسکر کی مجموعی آبادی میں دو لاکھ بیس ہزار مسلمان آباد ہیں اور ماہرین کے مطابق مسلمانوں کی آبادی میں تیزی سے اضافہ ہورہا ہے۔

3596267

نظرات بینندگان
captcha