پنسلوانیا ؛ کلیسا میں «قرآن میں کامیاب خواتین» نشست کا اہتمام

IQNA

پنسلوانیا ؛ کلیسا میں «قرآن میں کامیاب خواتین» نشست کا اہتمام

6:21 - May 08, 2017
خبر کا کوڈ: 3502944
بین الاقوامی گروپ: «قرآن میں ترین کامیاب ترین خواتین» کے عنوان سے نشست منگل نو مئی کو پنسلوانیا کے «کالواری» کلیسا میں منعقد ہوگی

پنسلوانیا ؛ کلیسا میں «قرآن میں کامیاب خواتین» نشست کا اہتمام


ایکنا نیوز۰ اطلاع رساں ویب سایٹ «Indiana Gazette» کے مطابق قرآن میں نامور خواتین کے عنوان سے نشست میں

حضرت حوا، هاجر اور حضرت مریم(س) پر گفتگو ہوگی۔

اس نشست میں اسلامی اور مسیحی کتابوں میں ان خواتین پر تاریخ کا جایزہ لیا جائے گا اور آج کے مسلمان اور دین ابراھیمی میں خواتین کے کردار پر مباچثے ہوں گے۔


اسلام اور مسلمانوں کی شناخت اس نشست کا مقصد بتایا جاتا ہے۔

پنسلوانیا کے کلیسا میں «مسلمان ھمسایوں کی شناخت » کے عنوان سے نشستوں کا سلسلہ عرصے سے جاری ہے.


ان نشستوں میں مذاہب کے درمیان افھام و تفھیم پیدا کرنے کی کوشش کی جاتی ہے۔

«اسلام ۱۰۱»؛ اسلام کے بنیای اصول، امریکن معاشرے میں مسلمانوں کا کردار، تاریخ اور سیاسی، فوجی اور کھیل میں اہم افراد کی تاریخ دیگر موضوعات ہیں جنپر اس کلیسا میں نشستیں منعقد ہوں گی۔

3596996

نظرات بینندگان
captcha