افغانستان میں داعش خراسان کا سربراہ ہلاک کردیا گیا

IQNA

افغانستان میں داعش خراسان کا سربراہ ہلاک کردیا گیا

14:57 - May 08, 2017
خبر کا کوڈ: 3502949
بین الاقوامی گروپ: صوبہ ننگر ہار میں کی گئی کارروائی میں افغانستان، پاکستان اور اس سے ملحقہ علاقوں کےلیے داعش کی ذیلی شاخ داعش خراسان کے سربراہ عبدالحسیب کی ہلاکت کی تصدیق کردی ہے۔
ایکنا نیوز- ایکسپریس نیوز کے مطابق امریکی  فوجی ترجمان کے مطابق 26 اپریل کو پاکستان سے ملحقہ افغان صوبے ننگر ہار کے ضلع اچین میں غاروں اور سرنگوں پر مشتمل داعش کے کمپلیکس کے خلاف افغان اور امریکی فورسز کی جانب سے کارروائی کی گئی، جس میں داعش کے 35 جنگجو مارے گئے جن میں داعش خراسان کا سربراہ شیخ عبدالحسیب بھی شامل ہے۔
نظرات بینندگان
captcha