مصر میں «نیک آواز» حسن قرآت مقابلوں کا اہتمام

IQNA

مصر میں «نیک آواز» حسن قرآت مقابلوں کا اہتمام

6:18 - May 09, 2017
خبر کا کوڈ: 3502952
بین الاقوامی گروپ: جامع مسجد الازھر کے مطابق بہترین آواز اور تلاوت کا سالانہ مقابلہ «نیک آواز» کے عنوان سے منعقد کیا جارہا ہے

مصر میں  «نیک آواز» حسن قرآت مقابلوں کا اہتمام


ایکنا نیوز – اطلاع رساں ادارے «khabarmasr» کے مطابق جامع مسجد الاھر کے بیان میں کہا گیا ہے کہ تلاوت، ابتھال خوانی اور تواشح کا سالانہ پروگرام «نیک آواز» کے عنوان سے منعقد کیا جارہا ہے جو ہفتے کے دن سے شروع اور پیر کو اختتام پذیر ہوگا

الازھر جامع مسجد کے مطابق سلیکشن مراحل ہر روز صبح گیارہ بجے سے رات کے آٹھ بجے تک جاری ہیں۔

رپورٹ کے مطابق تمام شرکاء کے لیے حد کی عمر پینتیس سال مقرر کی گیی ہے اور گذشتہ سالوں کے طلبا مقابلوں میں شرکت نہیں کرسکتے۔


ان مقابلوں کے کامیاب طلبا اور قرآء کے اعزاز میں انعامات کی تقریب انیس رمضان المبارک کو جامع الازھر جامع مسجد میں منعقد ہوگی ۔

پوزیشن ہولڈرز کو اہم سیمیناروں، جشن، ٹی وی چینلز اور ثقافتی پروگراموں میں نمایندگی کے لیے بھیجوائے جاسکتے ہیں ۔

3597184

نظرات بینندگان
captcha