سید حسن نصر اللہ آج لبنانی عوام سے خطاب کریں گے

IQNA

سید حسن نصر اللہ آج لبنانی عوام سے خطاب کریں گے

17:02 - May 11, 2017
خبر کا کوڈ: 3502965
بین الاقوامی گروپ: حزب اللہ لبنان کے سربراہ سید حسن نصر اللہ آج شہید مصطفی بدرالدین کی برسی کی مناسبت سے خطاب کریں گے۔
ایکنا نیوزنے العہد کے حوالے سے نقل کیا ہے کہ حزب اللہ لبنان کے سربراہ سید حسن نصر اللہ آج شہید مصطفی بدرالدین کی برسی کی مناسبت سے خطاب کریں گے۔ 

اطلاعات کے مطابق یہ پروگرام  بیروت میں حسینیہ شہداء میں مقامی وقت کے مطابق سہ پہر 30۔ 18 بجکر منعقد کیا جائے گا۔ ذرائع کے مطابق شہید مصفی بدرالدین اسلامی مزاحمتی تحریک کے ایک اعلی کمانڈر تھے جنھیں شام میں اسرائیل نے ایک ہوائی حملے میں شہید کردیا۔
نظرات بینندگان
captcha