
ایکنا نیوز- اطلاع رساں ادارے «fresnobee» کے مطابق اٹھارہ سال سے کمر عمر اور سنیر مقابلوں کا الگ الگ اہتمام کیا گیا ہے جسمیں پانچ سو اور پندرہ سو ڈالر انعام کا اعلان کیا گیا ہے
مصوری کاغذ اور کسی دوسری چیز پر کی جاسکتی ہے اور سولہ جولائی سے قبل مرکز کو پہنچانا لازمی ہے۔
جیتنے والوں کے ناموں کا اعلان عید فطر کی نماز میں ہوگا۔
فرزنو اسلامی مرکز کیلفورنیا(ICCF) ایک اہم شیعہ اسلامی مرکز میں کیا جاتا ہے۔
اس مرکز کا بانی قم کے عالم دین سید علی قزوینی ہے ۔ مرکز میں تمام مسلمان بلا تعصب پروگراموں میں شریک ہوتے ہیں۔