لاس‌ویگاس میں اسلامی بیلبورڑز نصب

IQNA

لاس‌ویگاس میں اسلامی بیلبورڑز نصب

9:33 - May 17, 2017
خبر کا کوڈ: 3502999
بین الاقوامی گروپ: امریکن مسلمانوں کے تعاون سے لاس ویگاس میں مسلمانوں کی خدمات کے حوالے سے بیلبورڑز نصب کیے گیے ہیں

لاس‌ویگاس میں اسلامی بیلبورڑز نصب


ایکنا نیوز- اطلاع رساں ادارے «lasvegas.cbslocal» کے مطابق امریکہ کے لاس ویگاس شہر کے مین شاہراوں پر اسلامی رحمت، شفقت اور مہربانی کے حوالے سے بیلبورڑز نصب کیے گیے ہیں ۔

ان بیلبورڑز پر سب کو دعوت دی گیی ہے کہ آیے ملکر اسلامی پیار اور محبت سے ملک وقار بخشیں۔

اس اقدام سے کوشش کی گیی ہے کہ مسلمانوں کی خدمات اور افکار کو دیگر امریکنز کے لیے پیش کیا جاسکے۔


لاس ویگاس کی الماعون فاونڈیشن کے خصوصی تعاون سے مذکورہ بورڑز نصب کیے گیے ہیں جس کا مقصد یہ بتانا ہے کہ مسلمان دوسروں کی مدد کرنے والی سوچ کا نام ہے۔

ان بیلبورڑوں کے زریعے سے لاس ویگاس کے حکام سے بھی اقوام میں محبت بڑھانے کی درخواست کی گیی ہے۔

3600205

نظرات بینندگان
captcha