عراقی قاریوں کی آستانہ علوی میں حوصلہ افزائی

IQNA

عراقی قاریوں کی آستانہ علوی میں حوصلہ افزائی

13:56 - May 19, 2017
خبر کا کوڈ: 3503008
بین الاقوامی گروپ: روضہ امام علی(ع) کے تعاون سے ایران کے بین الاقوامی قرآنی قابلوں میں شرکت کرنے والے عراقی قاریوں کے اعزاز میں تقریب منعقد کی گیی

عراقی قاریوں کی آستانہ علوی میں حوصلہ افزائی

ایکنا نیوز- روضہ امام علی(ع) کے «دارالقرآن آستانہ علوی» مرکز کے تعاون سے عراقی قاریوں کے اعزاز میں تقریب منعقد ہوئی ۔

دالقرآن امام علی(ع) کے ڈایریکٹر«علاء محسن» کا کہنا تھا : ایران کے چونتیسویں بین الاقوامی مقابلوں کے عراقی شرکاء کے اعزاز میں پروگرام منعقد کیا گیا ۔

عراقی قاریوں کی آستانہ علوی میں حوصلہ افزائی

مقابلوں میں تیسری پوزیشن لینے والے قاری «محمد عبدالشهید الباقر» کو خصوصی انعام دیا گیا ۔

علاء محسن کے مطابق کربلا کے «شهید محراب» قرآنی مقابلوں میں مقام اول حاصل کرنے والے محمد امیر کو بھی ایوارڈ پیش کیا گیا ۔

عراقی قاریوں کی آستانہ علوی میں حوصلہ افزائی

3600872

نظرات بینندگان
captcha