امریکہ ؛ اسلام بہتر سمجھنے کے لیے مختلف مذاہب کی خواتین کی نشست

IQNA

امریکہ ؛ اسلام بہتر سمجھنے کے لیے مختلف مذاہب کی خواتین کی نشست

7:31 - May 20, 2017
خبر کا کوڈ: 3503013
بین الاقوامی گروپ: اسلام کی بہتر پہچان اور مذاہب میں ہم آہنگی کے لیے فلوریڈا میں مختلف مذاہب کے درمیان نشست منعقد کی جارہی ہے

امریکہ ؛ اسلام کی شناخت کے لیے مختلف مذاہب کی خواتین کی نشست


ایکنا نیوز- خبررساں ادارے «wfit» کے مطابق اسلام شناسی اور مختلف مذاہب کے درمیان گفتگو، ہم آہنگی اور تعلقات میں استحکام کے لیے خواتین دانشورں کی نشست اکیس جون کو منعقد کی جارہی ہے۔


اس نشست میں اسلامو فوبیا سے مقابلہ اور مسلمانوں کے خلاف نفرت انگیز جرائم میں کمی لانے پر بھی گفتگو کی جایے گی۔


قابل ذکر ہے کہ امریکہ میں مسلمانوں کے خلاف جرایم میں روز بروز اضافہ ہورہا ہے اور منفی تصورات کے باعث واقعات کا رونما ہونا معمول بن چکا ہے۔


تازہ ترین سروے میں کہا گیا ہے کہ نفرت انگیز جرایم میں ساٹھ فیصد کا اضافہ ہوا ہے اور اکثر لوگ اسلام کے حوالے سے منفی خیالات رکھتے ہیں ۔

3600700

نظرات بینندگان
captcha