امریکہ میں بین المذاہب دعوت اور نشست کا انعقاد

IQNA

7:21 - May 22, 2017
خبر کا کوڈ: 3503029

امریکہ میں بین المذاہب دعوت اور نشست کا انعقاد

بین الاقوامی گروپ: «اسٹراٹدزبرگ» اسلامک مطالعاتی مرکز اور کلچرل فاونڈیشن کے تعاون سے پیسیلوانیا میں مختلف مذاہب کے افراد کے لیے مشرکہ کھانے اوردوستانہ نشست کا اہتمام کیا گیا

امریکہ میں بین المذاہب دعوت اور نشست کا انعقاد


ایکنا نیوز- خبر رساں ادارے «Pocono Record» کے مطابق «اسٹراٹدزبرگ» مرکز کے رکن وزیر متقی کا کہنا ہے : اکثر لوگوں کے نزدیک مسلمان اور اسلام اسلحہ اور خودکش حملہ آور مترادف ہیں اور اسطرح کے پروگرام اور نشست سے لوگوں میں ہم آہنگی بڑھتی ہے اور ایکدوسرے سے آشانی کو موقع میسرآتا ہے۔

متقی کا کہنا تھا : میڈیا پر ایک چھوٹی اقلیت کے کاموں کا مسلمانوں سے جوڑا جاتا ہے حالانکہ ایسے لوگ اسلام کے بینادی اصول سے بھی ناواقف ہوتے ہیں ۔


متقی نے مزید کہا کہ دنیا جنگ کی جگہ نہیں بلکہ بہتر ہونے کی کوشش کی جگہ ہے ۔

انکا کہنا تھا : میڈیا کو چاہیے کہ ان لوگوں کو کوریج دے جو داعش سے جنگ کررہے ہیں اور دہشت گردی کی مذمت کرکے اسلام کے حقیقی چہرے کو پیش کرنا چاہتے ہیں ۔

امریکہ میں بین المذاہب دعوت اور نشست کا انعقاد

3601783

نظرات بینندگان
captcha