مصر؛ وکلاء کے درمیان حفظ قرآن کا خصوصی مقابلہ

IQNA

مصر؛ وکلاء کے درمیان حفظ قرآن کا خصوصی مقابلہ

10:41 - May 27, 2017
خبر کا کوڈ: 3503051
بین الاقوامی گروپ: قاہرہ میں رمضان المبارک کے حوالے سے وکلاء اور انکے بچوں کے درمیان حفظ مقابلہ منعقد کیا جائے گا

مصر؛ وکلاء کے درمیان حفظ قرآن کا خصوصی مقابلہ


ایکنا نیوز- خبررساں ادارے صدی البلد کے مطابق وکلاء بار کے تعاون سے قاہرہ کے علاقے «المعادی» کے

«النهری» سپورٹس کمپلیکس میں حفظ مقابلہ منعقد کیا جارہا ہے۔


وکلاء بار کے رہنما حسن ابوعیسی نے صدی البلد نیوز سے گفتگو میں کہا : خواہشمند وکلاء نے نام لکھوا لیا ہے اور مقابلے جلد شروع ہوں گے۔


انکا کہنا تھا کہ مقابلوں کی اختتامی اور تقسیم انعامات کی تقریب چھبیس رمضان المبارک کی رات کو منعقد ہوگی۔

3603325

نظرات بینندگان
captcha