مسلمانوں کی جانب سے لاس ویگاس میں امن کے لیے دعا کا انعقاد

IQNA

مسلمانوں کی جانب سے لاس ویگاس میں امن کے لیے دعا کا انعقاد

10:24 - May 30, 2017
خبر کا کوڈ: 3503072
بین الاقوامی گروپ: امریکن ریاست نواڈا کی شہر لاس ویگاس میں امن وصلح کے لیے اول رمضان کو دعا کی تقریب منعقد کی گیی

لاس ویگاس میں امن کے لیے دعا کا انعقاد


ایکنا نیوز- خبررساں ویب سایٹ «reviewjournal» اول رمضان کو لاس ویگاس میں سینکڑوں مسلمانوں نے

مسجد «التوحید» میں نماز اور افطار کے بعد شہر میں امن و محبت کی فضا کے لیے دعائیہ تقریب منعقد کی ۔

لاس ویگاس میں اسلامی انجمن «الماعون» کے سربراہ «فاتین سیف‌الله» کا کہنا تھا :

رمضان کا مہینہ تقوی اور عبادت کا مہینہ ہے جسمیں دوسروں کی مدد کرنے کا درس بھی دیا جاتا ہے۔

اسلامی انجمن کے رہنما «روکای یوسفزیی» نے اس حوالے سے کہا کہ آج جہاں ہر کوئی اپنی ذاتی زندگی میں الجھا ہوا ہے ، رمضان میں یہ موقع میسر آتا ہے کہ وہ آخرت اور دوسروں سے حسن سلوک کے بارے میں بھی غورو فکر کریں۔

3604431

نظرات بینندگان
captcha