ولزمسجد میں غیر مسلموں کی افطاری + تصاویر

IQNA

ولزمسجد میں غیر مسلموں کی افطاری + تصاویر

9:45 - May 31, 2017
خبر کا کوڈ: 3503076
بین الاقوامی گروپ: ولز کے دارالحکومت کارڈیف کی «دارالاسراء» مسجد میں غیرمسلم افراد کے اعزاز میں افطارپارٹی کا اہتمام کیا گیا ہے

ولزمسجد میں غیر مسلموں کی افطاری + تصاویر

ایکنا نیوز- خبررساں ادارے «ولز آنلاین» کے مطابق مسجد کمیٹی کے رکن «محمد عالمگیر» کا کہنا ہے : مانچسٹر دہشت گردانہ واقعے کے بعد مسلمانوں اور غیر مسلموں میں ہم آہنگی کی ضرورت بڑھ گیی ہے

انکا کہنا ہے: مسلسل چھ سالوں نے ہم اس مسجد میں افطاری کا اہتمام کررہے ہیں مگر اس سال اسکی اہمیت زیادہ محسوس کی جارہی تھی۔

ولزمسجد میں غیر مسلموں کی افطاری + تصاویر

عالمگیر کا مزید کہنا تھا: قرآن ہمیں کہتا ہے کہ ایک شخص کا قتل انسانیت کا قتل اور اور ایک انسان کی جان بچانا انسانیت بچانے کے برابر ہے

ولز ہاسپٹل کی نرس «سارا ایوانز» نے اس پارٹی سے گفتگو میں کہا: ہم آہنگی اور اظھار وحدت کے لیے گذشتہ روز پندرہ غیر مسلم افطاری کے لیے آئے تھے اور ہمارا مقصد بھی مذاہب میں تعلقات بڑھانا ہے۔

ولزمسجد میں غیر مسلموں کی افطاری + تصاویر

3604835

نظرات بینندگان
captcha