کربلاء میں «امام حسن مجتبی(ع)» فیسٹیول

IQNA

کربلاء میں «امام حسن مجتبی(ع)» فیسٹیول

9:47 - June 03, 2017
خبر کا کوڈ: 3503089
بین الاقوامی گروپ: کریم اهل بیت امام حسن مجتبی(ع) کی ولادت باسعادت کی مناسبت سے تین روزہ فیسٹیول چودہ رمضان المبارک سے کربلا میں منعقد ہوگا

کربلاء میں «امام حسن مجتبی(ع)» فیسٹیول


ایکنا نیوز- نیوز ویب سایٹ کفیل کے مطابق مذکورہ فیسٹیول «امام حسن مجتبی(ع)؛ حکمت صلح او اسلام کی عزت» کے عنوان سے منعقد کیا جارہا ہے۔


امام حسن مجتبی(ع) کی ولادت کے حوالے سے اس فیسٹیول میں کریم اهل بیت امام حسن(ع) کی پرچم کشائی، لائیو اسیکچینگ، شہدائے عراق کی تصویری نمائش، قصیدے اور منقبت خوانی کے علاوہ سیمینار اور تقریب انعامات کا پروگرام شامل ہے ۔

اختتامی تقریب میں اعلی کارکردگی پیش کرنے والوں کو انعامات دیے جائیں گے۔


3605746
نظرات بینندگان
captcha