انقرہ میں تفسیر قرآن کی کلاسز

IQNA

انقرہ میں تفسیر قرآن کی کلاسز

10:37 - June 11, 2017
خبر کا کوڈ: 3503125
بین الاقوامی گروپ: ایرانی ثقافتی مرکز کے تعاون سے رمضان المبارک کی مناسبت سے تفسیر قرآن کی نشستیں منعقد کی جارہی ہیں

انقرہ میں تفسیر قرآن کی کلاسز


ایکنا نیوز- رمضان المبارک کے حوالے سے ایرانی سفارت خانے کے ثقافتی شعبے کے تعاون سے افطاری کے ہمراہ تفسیر قرآن کی نشستوں کا اہتمام کیا گیا ہے

افطاری کے بعد حجت‌الاسلام والمسلمین مسیبی کی امامت میں نماز باجماعت ادا کی جاتی ہے.

اس نشست میں حجت‌الاسلام والمسلمین مسیبی رمضان المبارک کی اہمیت کے علاوہ سوره «الرحمن» کی تفسیر پر لیکچر دیتے ہیں.


اس سے قبل رمضان کے آغاز پر استقبال رمضان کے حوالے سے خصوصی پروگرام بھی منعقد کیا گیا۔

اس روحانی اور قرآنی پروگرام میں ایرانی سفارت کاروں کے علاوہ انقرہ میں مقیم ایرانیوں کی بڑی تعداد شریک ہوتی ہے۔

3608141

نظرات بینندگان
captcha