ترکی میں «سفیران نور» قرآنی پروگرام کا اہتمام + تصویر

IQNA

ترکی میں «سفیران نور» قرآنی پروگرام کا اہتمام + تصویر

11:51 - June 12, 2017
خبر کا کوڈ: 3503132
بین الاقوامی گروپ: «سفیران نور» کے عنوان سے قرآنی گروپ ترکی کا دورہ کررہا ہے جہاں مختلف قرآنی محفلوں کے انعقاد کا سلسلہ جاری ہے

ترکی میں «سفیران نور» قرآنی پروگرام کا اہتمام + تصویر

ایکنا نیوز- اسلامی ریڈیو اور ٹی وی چینلز الائنس کے تعاون اور ایرانی ثقافتی ایمبیسیڈر سید محمد علوی کی دعوت پر قاریوں کا گروپ ترکی کا دورہ کررہا ہے

ولادت کریم اهل بیت امام حسن مجتبی(ع) کی مناسبت سے پروگرام میں سفیران نور گروپ نے اپن فن کا اظھار کیا جہاں انقرہ میں مقیم ایرانی طلبا کے علاوہ عاشقان اهل بیت(ع) کی بڑی تعداد شریک تھی۔

سفیران نور میں شامل قرآء نے تلاوت اور تواشیح کے علاوہ حفظ کے میدان میں فن کا مظاہرہ کیا جسکو حاضرین نے خوب سراہا۔

ترکی میں «سفیران نور» قرآنی پروگرام کا اہتمام + تصویر

پروگرام میں قرآنی کویز سوالات بھی تقسیم کیے گیے اور پوزیشن لینے والوں میں قیمتی انعامات بھی تقسیم کیے گیے

انقرہ کی جامع مسجد «کوجه تپه» میں بھی قرآنی مجفل منعقد ہویی جسمیں ایرانی ثقافتی ایمبیسیڈر صفرخانی نے بھی شرکت کی۔

سفیران نور نامی قرآنی گروپ میں ایران کے نامور قرآء بهنام رحمانی، بهرام دلیر هفتن، سیامک اصلانی اور رضا رزمجو شامل ہیں جو تلاوت و حفظ میں اپنے فن کا اظھار کررہے ہیں ۔

اس دورے کے لیے ایرانی ثقافتی ایمبیسیدڈر حسن صفرخانی نے خصوصی کاوش کی ہے۔

ترکی میں «سفیران نور» قرآنی پروگرام کا اہتمام + تصویر

3608515

نظرات بینندگان
captcha