امارات؛ بین الاقوامی خطاطی سیمینار

IQNA

امارات؛ بین الاقوامی خطاطی سیمینار

11:25 - June 13, 2017
خبر کا کوڈ: 3503138
بین الاقوامی گروپ: متحدہ عرب امارات کے وزیر ثقافت کی دعوت پر سولہ ممالک کے آرٹسٹوں کا تین روزہ سیمینار قرآنی خطاطی کے موضوع پر منعقد ہوگا

امارات؛ بین الاقوامی خطاطی سیمینار


ایکنا نیوز- خبررساں ادارے «thenational» کے مطابق رمضان المبارک کے موقع پر نویں آرٹ سیمینار میں قرآنی خطاطی کے ماہرین شرکت کریں گے

اسلامی عربی آرٹ کے حوالے سے مذکورہ سیمینار اہم ترین سیمیناروں میں شمار کیا جاتا ہے

سیمینار کا مقصد عربی ادبیات اور آرٹ کی حمایت کرنا ہے جس سے نہ صرف عربی بلکہ عالمی فن کی حوصلہ افزائی بھی ہوسکتی ہے.


امارات کے وزیر ثقافت «شیخ نهیان بن‌مبارک النهیان» کی کوششوں سے ہر سال مذکورہ سیمینار میں بین الاقوامی ایوارڈ بعنوان «البرده» بھی معروف خطاطوں کو دیا جاتا ہے۔

اس سیمینار میں تمام خواہشمندوں کو فری داخلے کی دعوت دی جاتی ہے۔

3608900

نظرات بینندگان
captcha