امریکہ؛ «میریلینڈ» میں نیاز مندوں کے لیے افطاری کا اہتمام

IQNA

امریکہ؛ «میریلینڈ» میں نیاز مندوں کے لیے افطاری کا اہتمام

11:47 - June 13, 2017
خبر کا کوڈ: 3503141
بین الاقوامی گروپ: میریلینڈ کے بین المذاہب انجمن کے تعاون سے کیرولینا کے فینلی پارک میں رمضان المبارک کے موقع پر نیازمندوں کے لیے افطاری کا اہتمام کیا گیا

امریکہ؛ «میریلینڈ» میں نیاز مندوں کے لیے افطاری کا اہتمام


ایکنا نیوز- خبررساں ادارے «wltx» کے مطابق " علم نفرت مٹا دیتا ہے کے نام سے کام کرنے والے گروپ کی جانب سے «بم نہیں غذا » کے عنوان سے مہم میں دو سو ضرورت مندوں کے لیے کھانے کا اہتمام کیا گیا تھا۔


گروپ کی رکن «عایشه میلر» کا کہنا تھا: ناداروں کو کھانا کھلانا نہ صرف رمضان بلکہ ہر وقت سب کی ذمہ داری ہے۔


انکا کہنا تھا کہ اگر تمام مذاہب کے مشترکات پر عمل کرتے ہویے تمام لوگ ضرورت مندوں کو کھانا کھلائیں تو کوئی بھی بھوکا نہ رہے۔


میلر نے مزید کہا کہ سب کو وحدت کی بات کرنی چاہیے اور ناداروں کی مدد کرنے کی بہت ضرورت ہے۔

3609050

نظرات بینندگان
captcha